چین نے ویکسین اور علاج تلاش کرنے کے راستے میں اہم سنگ میل عبور کر لیا
کورونا وائرس کی نمایاں شکل اور انسانی خلیوں کے ساتھ نئی تصاویر حاصل کر لیں
ڈاکٹر سائی لی نے وائرس کی ساخت اور جسامت کو دیکھنے کے لیے اسے ایک مائع کیمیکل میں محفوظ کیا
اور اسے فلٹر کرنے کے بعد کیمیکل کے انتہائی ننھے قطرے کو منجمد کر دیا۔
اس جمے ہوئے قطرے کو انتہائی طاقتور خوردبین کی مدد سے دیکھا گیا۔
اس طرح کورونا وائرس کی مکمل تصویر سامنے آئی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس