کورونا کے بڑھتے اثرات کی وجہ سے کینیڈا کی سب سے بڑی ائیر سروس نے اپنے 16 ہزار سے زائد ملازمین کو عارضی طور پر برطرف کردیا۔
ائیر کینیڈا کی جانب سے پہلے ہی اعلان کیا جا چکا تھا کہ وہ5 ہزار ایک سو 50 فلائٹ اٹینڈینٹس کو برطرف کرے گی
اور چار ہزار چار سو پائلٹس میں سے 600 کو تنخواہ کے بغیر چھٹی پر بھجوائے گی۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا