نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین میں کورونا وائرس سے 25 افراد ہلاک اور 800 سے زائد متاثر

بیجنگ اور ہانگ کانگ میں چینی حکومت نے نئے سال کی تقریبات کو وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر منسوخ کر دیاہے۔

چین  میں  کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 25 جبکہ 8 سو سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں، مریضوں میں سے 177 کی حالت تشویشناک ہے۔

پاکستان نے چین جانے والی تمام پروازیں ایک ہفتے کیلئے معطل کردیں۔

چین سے آنے والے لوگوں کےلیے مختلف ائیرپورٹس پر اسکریننگ ڈیسک قائم کردیئے گئے،

پمز اسلام آباد کی ایمرجنسی میں اضافی بیڈز کا بھی انتظام کردیا گیا۔ دوسری طرف چین نے صحافیوں سمیت تمام غیرملکیوں کو ووہان شہر سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ووہان کو لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔

بیجنگ اور ہانگ کانگ میں حکومت نے نئے سال کی تقریبات کو وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر منسوخ کر دیا۔

چین سے کورونا وائرس جاپان ،تھائی لینڈ ،جنوبی کوریا اورامریکہ   میں بھی پھیل  گیا ہے۔

پاکستان نے چین جانے والی تمام پروازیں ایک ہفتے کیلئے معطل کردیں۔

وائرس منتقلی کے خدشے کے پیش نظر چین سے آنے والے لوگوں کےلیے مختلف ائیرپورٹس پر اسکریننگ ڈیسکس قائم کردیئے گئے۔

 پمز کی ایمرجنسی میں اضافی بیڈز کا بھی انتظام کردیا گیا۔

دوسری طرف چینی حکومت نے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ووہان کو لاک ڈاؤن کر دیا

 چین نے صحافیوں سمیت تمام غیرملکیوں کو ووہان سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی،

 عالمی ادارہ صحت نے فیصلہ کیا ہے کہ وائرس کی وجہ سے عالمی ایمرجنسی نافذ نہیں کی جائے گی۔

بیجنگ اور ہانگ کانگ میں چینی حکومت نے نئے سال کی تقریبات کو وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر منسوخ کر دیا۔

جان لیوا کورونا وائرس نے چین میں تو تباہی مچا رکھی ہے ۔ چین سے وائرس کی پاکستان منتقلی کا خطرہ  بھی بڑھ گیا ۔

چین جانے والی تمام پروازیں ایک ہفتے کےلیے معطل کر دی گئی ہیں ۔ چین سے آنے والے لوگوں کےلیے مختلف ائیرپورٹس پر اسکریننگ ڈیسکس قائم کردیئے گئے ہیں ۔

معاون  خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کہتے ہیں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے الرٹ ہیں۔

پاکستان نے چین جانے والی تمام پروازیں تیس جنوری تک معطل کر دیں۔

وزارت صحت نے ملک  میں ڈزیز سرویلنس ڈویژن کو ہائی الرٹ کر دیاہے۔

About The Author