مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حکومت ملک کوچیلنجز سے نکالنے کیلئے بھرپور کوشش کررہی ہے،وزیراعظم شہبازشریف

پاکستان میں آئین کی بالادستی کیلئے ہمیں بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا

پاکستان کو جلد مشکلات سے نکالیں گے،وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ

حکومت ملک کوچیلنجز سے نکالنے کیلئے بھرپور کوشش کررہی ہے  اور

پارلیمنٹ کا سب کو احترام کرناہوگا،انھوں نے مزید کہا کہ

آئین اور قانون کی بالادستی کا سب کو احترام کرناہوگا اس کے علاوہ

اداروں کو اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرناہوگا

دہرا معیار کسی بھی معاشرے کیلئے سود مند نہیں ہو سکتا مزید کہا کہ

ماضی میں اپوزیشن کو جعلی مقدمات میں جیلوں میں بھجوایا گیا اور

کسی کو چاند رات کو اور کسی کی بیٹی کو جیل سے گرفتار کیا گیا

ادارے اپنےدائرہ اختیار میں رہیں گےتو ملک کیلئے بہترہوگا

پارلیمنٹ اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے،وزیراعظم شہبازشریف نے مزید کہا کہ
دہرا معیار کہیں نہیں ہوناچاہیے

پاکستان میں آئین کی بالادستی کیلئے ہمیں بھرپورا کردار ادا کرنا ہوگا
تمام ادارے مل کر پاکستان کی خدمت کریں

آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا

ملک کی سلامتی اور بقا کیلئے کوئی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے

ملک کی سلامتی اور بقا کے لیے سب کو ملکر کام کرناہوگا۔

%d bloggers like this: