اپریل 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان سلطانز اسکواڈ کو آئندہ چند روز میں دو غیرملکی کھلاڑی جواٸن کرینگے

انجری کا شکار جوش لٹل کی جگہ ویسٹ انڈیز کے شیلڈن کوٹریل ملتان سلطانز کا حصہ بن گئے

لاہور۔

ملتان سلطانز اسکواڈ کو آئندہ چند روز میں دو غیرملکی کھلاڑی جواٸن کرینگے

 انجری کا شکار جوش لٹل کی جگہ ویسٹ انڈیز کے شیلڈن کوٹریل ملتان سلطانز کا حصہ بن گئے

شیلڈن کوٹریل 7 مارچ سے قبل ٹیم کو جوائن کرلینگے

ملتان سلطانز کے ہارڈ ہٹر ٹم ڈیوڈ 4 مارچ کی شب اسکواڈ کو جوائن کرینگے

لاہور اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ 4 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

%d bloggers like this: