اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا معاملہ

:پولیس مال روڈ پر پہنچنے والے پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کر لے گی

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا معاملہ، پنجاب حکومت نے فیصلہ کر لیا

لاہور:پولیس مال روڈ پر پہنچنے والے پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کر لے گی،ذرائع کے مطابق

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مال روڈ پر دفعہ 144 نافذ ہے

حراست میں لیے جانے والے کارکنان کو میانوالی اور ڈیرہ غازی خان کی جیلوں میں منتقل کر دیا جائے گا،ذرائع

پولیس کو آنسو گیس شیل بھی مہیا کر دئیے گئے

رینجرز اور ایف سی کو اسٹینڈ بائی کر دیا گیا۔

%d bloggers like this: