اپریل 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

5فروری کے موقع پر پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے لئے کھلاڑی پرجوش

نسیم شاہ ،عمر اکمل اور بلوچستان کے کرکٹر عبدالواحد بنگلزئی نے شائقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی

لاہور۔ 5فروری کے موقع پر پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے لئے کھلاڑی پرجوش
نسیم شاہ

عمر اکمل اور بلوچستان کے کرکٹر عبدالواحد بنگلزئی نے شائقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی
5

فروری کو نمائشی میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ ہونے جارہا ہے

سب آئیں اور انجوائے کریں۔عبدالواحد بنگلزئی نے کہا کہ

بلوچستان حکومت اور پی سی بی کے اشتراک سے زبردست میچ ہوگا ۔

کوئٹہ اسٹیڈیم میں آپ لوگ آئیں اور لیجنڈز اور موجودہ کرکٹرز کو ان ایکشن میں دیکھیں اور

سپورٹ کریں۔عمر اکمل نے کہا کہ

تمام سکیورٹی اداروں ،پی سی بی اور بلوچستان حکومت کے مشکور ہیں جو میچ کا اہتمام

کررہے ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کا میچ بہترین ہوگا۔نسیم شاہ نے کہا کہ

اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرونگا آپ سے درخواست ہے کہ آئیں اور اس میچ کو

کامیاب بنائیں۔

%d bloggers like this: