مئی 1, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

لیگ کا آغاز 13 فروری کو دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین ملتان اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ سے ہوگا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

لیگ کا آغاز 13 فروری کو دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین ملتان

اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ سے ہوگا
34

میچز پر مشتمل ایونٹ کے 11 میچز راولپنڈی، 9، 9 لاہور اور کراچی جبکہ 5 ملتان میں

کھیلے جائیں گے

ایونٹ میں کل 36 غیرملکی کھلاڑی شرکت کریں گے

لاہور قلندرز، کراچی کنگز، ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں اپنے اپنے ہوم

گراؤنڈز پر پانچ پانچ میچز کھیلیں گی

ٹورنامنٹ کا فائنل 19 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا

ٹورنامنٹ کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہا ہوں، سربراہ پی

سی بی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی

ٹورنامنٹ کے دوران ویمنز کرکٹ کے تین نمائشی میچز منعقد کیے جائیں گے

%d bloggers like this: