اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آرٹس کونسل کراچی میں پاکستان میوزک فیسٹیول کے رنگا رنگ میلے کا آغاز

تین روزہ میوزک فیسٹیول کا آغاز ڈرم سرکل "تلکاری " کی شاندار پرفارمنس سے ہوا۔

آرٹس کونسل کراچی میں پاکستان میوزک فیسٹیول کے رنگا رنگ میلے کا آغاز ۔

صوفی، کلاسیکی ،لوک اور پا پ گلوکاروں نےاپنی شاندار پرفارمنس سے حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔

آرٹس کونسل کراچی میں۔پاکستان میوزک فیسٹیول۔کے رنگا رنگ میلے کا آغاز ہوگیا۔

تین روزہ میوزک فیسٹیول کا آغاز ڈرم سرکل "تلکاری ” کی شاندار پرفارمنس سے ہوا۔

معروف میوزک بینڈ خماریاں نے سر اور تال چھیڑے تو ،، حاضرین جھوم اٹھے۔

صنم ماروی کے لوک گیتوں نے بھی فیسٹیول کے پہلے ہی روز سماں باندھ دیا۔

عمران عباس خان نے کلاسیکی موسیقی کے راگ چھیڑے۔

شہریوں نے سروں سے سجی محفل میں فنکاروں کی پرفارمنس کو انجوائے کیا۔

%d bloggers like this: