مارچ 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ : کراچی میں بلدیاتی الیکشن نوے روز کی تاخیر سے کرانے کی منظوری

صوبائی حکومت نے فیصلے سے الیکشن کمیشن سندھ کو آگاہ کردیا

سندھ کابینہ نے کراچی میں بلدیاتی الیکشن مزید نوے روز کی تاخیر سے کرانے کی منظوری دے دی۔

صوبائی حکومت نے فیصلے سے الیکشن کمیشن سندھ کو آگاہ کردیا۔

صوبائی الیکشن کمیشن کو ارسال کردہ خط میں آگاہ کیا گیا ہے کہ سندھ کابینہ نے

کراچی میں بلدیاتی الیکشن مزید نوے روز کی تاخیر سے کرانے کی منظوری دی ہے۔

سندھ حکومت نے سرکولیشن سمری کے ذریعے دس نومبرکوکابینہ سےمنظوری لی۔

انتخابات موخر کرنے کا فیصلہ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ دوہزار تیرہ کے تحت کیا گیا ہے۔

%d bloggers like this: