اپریل 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ : گورنر کامران خان ٹیسوری آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں منعقد کی جائے گی

سندھ کے نامزد گورنر کامران خان ٹیسوری آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں منعقد کی جائے گی

گورنر ہاؤس سے جاری ہونے والے دعوت نامے کے مطابق گورنر سندھ کی تقریب حلف برداری شام پانچ بجے گورنر ہاؤس میں منعقد کی جائے گی

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کامران خان ٹیسوری سے حلف لیں گے ۔۔

تقریب میں شرکت کے لئے سندھ کابینہ سمیت مختلف سیاسی ، کاروباری، اور سماجی شخصیات کو دعوت نامے جاری کردئیے گئے ہیں

کامران خان ٹیسوری صوبہ سندھ کے 34 ویں گورنر کی حثیت سے حلف اٹھائیں گے۔

%d bloggers like this: