مئی 9, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حج آپریشن 2022 کا آغاز، لاہور سے پہلی پرواز آج حجاز اکرام کو لیکر مدینہ روانہ ہو گی

فلائٹ انکوائری ائیربلیو کی پرواز پی اے 476کے زریعے 220 حجاز اکرام حجاز مقدس روانہ ہونگے

حج آپریشن 2022 کا آغاز، کچھ ہی دیرمیں لاہور سے پہلی پرواز حجاز اکرام کو لیکر مدینہ روانہ ہو گی

ائربلیو کی پہلی حج پرواز لاہور سے ایک بجکر پچپن منٹ پر روانہ ہوگی۔ فلائٹ انکوائری

ائیربلیو کی پرواز پی اے 476کے زریعے 220 حجاز اکرام حجاز مقدس روانہ ہونگے۔۔

لاہور ائیرپورٹ پر اعلی سیاسی و ائیرپورٹ حکام نے حجاز اکرام کو روانہ کریں گے

حجاز اکرام کی روانگی سے قبل لاہور ائیرپورٹ پر تقریب۔

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی خصوصی شرکت

%d bloggers like this: