مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ٹیلی میڈیسن سینٹر کو مستقل شعبہ بنا دیا گیا

فیصلہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے 57 ویں سینڈیکیٹ اجلاس میں ہوا

لاہور:

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں قائم کیئے جانے والے ٹیلی میڈیسن سینٹر کو مستقل شعبہ بنا دیا گیا

 فیصلہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے 57 ویں سینڈیکیٹ اجلاس میں ہوا

 وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر خالد مسعود گوندل نے اجلاس کی صدارت کی

 کورونا وبا کے دوران اس شعبے سے لوگ گھر بیٹھے مستفید ہوئے، پروفیسر خالد مسعود گوندل

 مستقبل میں ٹیلی میڈیسن کو ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو سے منسلک کیا جائےگا، پروفیسر خالد مسعود گوندل

%d bloggers like this: