اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے فتح اپنے نام کی،عثمان بزدار

لاہورمیں ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل کو یادگار میچ کے طو رپر یاد رکھاجائے گا۔

شاباش لاہور قلندرز شاباش۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار

وزیر اعلی عثمان بزدار کی پاکستان سپر لیگ سیون فائنل جیتنے پر لاہور قلندرز کی ٹیم کو مبارکباد

لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے فتح اپنے نام کی۔

محمد حفیظ، بروک اور ویزے نے شاندار بلے بازی کرکے لاہور قلندرز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
شاہین آفریدی کی زبردست کپتانی اورعمدہ باولنگ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔

لاہور قلندرز کی کامیابی کھلاڑیوں کے ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔

شائقین کرکٹ نے فائنل کو خوب انجوائے کیا۔

آج پر امن اور کھیلوں سے محبت کرنے والے پاکستان کی فتح ہوئی ہے۔

لاہورمیں ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل کو یادگار میچ کے طو رپر یاد رکھاجائے گا۔

وزیر اعلیٰ کا پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو خراج تحسین

پاکستان سپر لیگ کا کامیاب انعقادانتظامیہ،پولیس اور متعلقہ اداروں کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔

%d bloggers like this: