مئی 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بغیر اجازت دوسری شادی کا کیس،لاہورہائیکورٹ نےفیصلہ جاری کردیا

ہمارے معاشرے میں لوگوں پر جھوٹے الزام لگانا بڑھتا جا رہا ہے، لاہورہائیکورٹ

بغیر اجازت دوسری شادی کا کیس،لاہورہائیکورٹ نے 10صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا

ہمارے معاشرے میں لوگوں پر جھوٹے الزام لگانا بڑھتا جا رہا ہے، لاہورہائیکورٹ

درخواست گزار 2013سے انصاف کےلیے آسمان کیطرف دیکھ رہا ہے، فیصلہ

دوسری شادی کرنیوالے شحض کے خلاف صرف پہلی بیوی ہی مقدمہ درج کرواسکتی ہے، فیصلہ

درخواست گزار کے خلاف پہلی بیوی کے بجائے برادرنسبتی نے مقدمہ کروایا جو غلط ہے، فیصلہ

ماتحت عدالتوں کے پاس مقدمہ خارج کرنے کے اختیار نہیں ،فیصلہ
ماتحت عدالتیں صرف پولیس رپورٹ کی روشنی میں مقدمہ خارج کر سکتی ہیں ،فیصلہ

دوسری شادی کا کیس سننے کا اختیار صرف فیملی کورٹ کو ہے، فیصلہ
ایک ہی جرم کو دوبارہ توڑ موڑ کر کی نیا مقدمہ درج کرایا گیا ،فیصلہ

درخواست گزار پر اس نے مقدمہ درج کرایا جو متاثرہ فریق ہی نہیں تھا ،فیصلہ
درخواست گزار نے متعلقہ مجسٹریٹ کے روبرو مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائر کی

،فیصلہ
مجسٹریٹ نے درخواست گزار کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی،

فیصلہ
متعلقہ مجسٹریٹ نے دوسری ایف آئی آر خارج نہ کرنے کا فیصلہ درست لیا، فیصلہ
دوسری شادی سے متعلق تمام پہلوؤں اور مسائل کو صریحاً فیملی کورٹ دیکھے گی، فیصلہ

قانون کے مطابق اگر حقائق تقریباً ایک جیسے ہیں تو دوسری ایف آئی آر کی اجازت ہی نہیں، فیصلہ
درخواست گزار کے موقف پر بات کی جا سکتی ہے لیکن صرف فیملی عدالت میں، فیصلہ
درخواست گزار نے بغیر بتائے دوسری شادی کی یا جعلی اجازت نامہ بنایا اسکا فیصلہ فیملی

عدالت کو کرنا ہے، فیصلہ
درخواست گزار فیملی عدالت کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کر سکتا ہے، فیصلہ

حقائق کے مطابق پہلی بیوی نے اپنی خاوند کی دوسری شادی چیلنج نہیں کی، فیصلہ

%d bloggers like this: