مئی 12, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فیصل حسنین پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر

فیصل حسنین جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

لاہور۔

آئی سی سی اور زمبابوے کرکٹ کے ساتھ کام کرنیوالے فیصل حسنین پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر

 فیصل حسنین جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

فیصل حسنین نے یوکے سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی ڈگری حاصل کررکھی ہے

فیصل حسنین سپورٹس ایڈمنسٹریشن اور فائنینس میں 35 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں

اس دوران وہ آئی سی سی کے چیف فنانشل آفیسر اور زمبابوے کرکٹ کے ایم ڈی رہ چکے ہیں

میں فیصل حسنین کو بحیثیت چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیملی میں خوش آمدید کہتا ہوں، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ

پیشہ ورانہ مہارت کے باعث فیصل حسنین کو دنیا بھر میں جانا جاتا ہے، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ میں کام کا موقع ملنا میرے لیے فخر کی بات ہے، فیصل حسنین

میں چیئرمین پی سی بی کی سوچ اور پاکستان کرکٹ کے فینز کی خواہشات کے مطابق

پاکستان کرکٹ کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہوں، فیصل حسنین

وہ سٹی گروپ/ سعودی ایمریکین بنک لندن کے فنانشل کنٹرولر بھی رہ چکے ہیں

%d bloggers like this: