مئی 12, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملالہ یوسف زئی کے شوہر عصر ملک کا ٹویٹ پیغام

اپنی باقی زندگی ملالہ کے ساتھ گزارنے کیلئے بہت خوش ہوں

ملالہ یوسف زئی کے شوہر عصر ملک کا ٹویٹر پیغام بھی سامنے آ گیا

عصر ملک نے لکھا ملالہ کی صورت میں بہت ساتھ دینا والا دوست ملا ہے

اپنی باقی زندگی ملالہ کے ساتھ گزارنے کیلئے بہت خوش ہوں

انہوں نے نکاح کی مبارکباد دینے پر سب کا شکریہ ادا کیا

اور کیک کاٹنے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام میں لکھا کہ

قومی کرکٹ ٹیم کی روایت برقرار رکھتے ہوئے انہوں نے بھی جیت کا کیک کاٹا۔۔۔۔

%d bloggers like this: