مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور ہائیکورٹ کاویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے 400ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم

عدالت نے ملازمین کو مستقل نہ کرنے سے متعلقہ انتظامیہ کا فیصلہ کلعدم قرار دیدیا

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے 400ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیدیا
عدالت نے ملازمین کو مستقل نہ کرنے سے متعلقہ انتظامیہ کا فیصلہ کلعدم قرار دیدیا

جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے فیصلہ سنایا

لاہور ہائیکورٹ میں ایل ڈبلیو ایم سی کے ملازمین کو مستقل نہ کرنے کا معاملہ

ایل ڈبلیو ایم سی کے ملازمین لاہور ہائیکورٹ میں پیش

جسٹس ساجد محمود سیٹھی کے روبرو طاہر خان ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے

عدالت میں ذیشان خالد سمیت دیگر نے درخواستیں دائر کررکھی ہیں
400

ملازمین کو دس سال سے مستقل نہیں کیا جا رہا، موقف

%d bloggers like this: