اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی کے پوڈ کاسٹ کا چھتیسواں ایڈیشن جاری

ٹورنامنٹ میں میری پسندیدہ ٹیمیں سینٹرل پنجاب اور کے پی ہیں، مائیک ہیزمن

لاہور۔

پی سی بی کے پوڈ کاسٹ کا چھتیسواں ایڈیشن جاری

 انگلینڈ کو چاہیے کہ اب 2022 میں پاکستان کا دورہ مکمل کرے، لارنس بوتھ انگلش صحافی

 انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے تعلقات دوبارہ بحال کرنے کی کوشش کرنی چاہیے، لارنس بوتھ

مائیک ہیزمن، معروف کمنٹیٹر

 عموماً اس طرح کے ٹورنامنٹس میں ٹیمیں رن ریٹ کا خیال نہیں رکھتی

مگر نیشنل ٹی ٹونٹی میں تمام کھلاڑی ٹورنامنٹ کے آغاز سے رن ریٹ ذہن میں رکھ کر

کرکٹ کھیل رہے جو بہت اچھا ہے، مائیک ہیزمن

 ٹورنامنٹ میں میری پسندیدہ ٹیمیں سینٹرل پنجاب اور کے پی ہیں، مائیک ہیزمن

سعود شکیل، کپتان پاکستان شاہینز

 پاکستان شاہینز کے تمام کھلاڑیوں پر مکمل اعتماد ہے، سعود شکیل

 بطور کپتان یہ میرے لیے ایک نیا چیلنج ہے، جسے پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا، سعود شکیل

ڈاکٹر نجیب اللہ سومرو، چیف میڈیکل آفیسر پی سی بی

 فٹنس کے لیے ڈائیٹ اور ورزش سے زیادہ ان میں تسلسل لانا لازمی ہوتا، ڈاکٹر نجیب

تانیہ ملک، ہیڈ آف ویمنز کرکٹ پی سی بی نے کہا کہ

 ہمارا انٹرنیشنل شیڈول بہت مصروف ہے

 میرا ہدف اپنا ڈومیسٹک شیڈول بھی مصروف بنانا ہوگا

 یہ کرلیا تو ہماری خواتین کرکٹ بہت ترقی کرے گی

%d bloggers like this: