اپریل 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب،وزٹ ویزے کی معیاد میں توسیع

شاہ سلمان کی ہدایت پر وزٹ ویزہ برائے سیاحت کی میعاد میں توسیع کی گئی ہے۔

سعودی عرب نے وزٹ ویزے کی معیاد میں توسیع کردی ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ

شاہ سلمان کی ہدایت پر وزٹ ویزہ برائے سیاحت کی میعاد میں توسیع کی گئی ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ

سفری پابندیوں کے باعث استعمال نہ ہونے والے ویزوں میں توسیع کی جائے گی۔

وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ

ویزوں میں توسیع خود کار نظام سے کی جائے گی۔

%d bloggers like this: