مئی 7, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرینہ کپور یا عائزہ خان ؟

کرینہ کپور خان کی ایک ہی لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

کرینہ کپور یا عائزہ خان ؟ پاکستان کی مشہور اداکارہ عائزہ خان اور بھارتی اسٹار

کرینہ کپور خان کی ایک ہی لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

چند روز قبل اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی تھی

جس میں انہوں نے  پیلے رنگ کا خوبصورت کافتان پہنچ رکھا تھا، جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔

عائزہ خان کے چاہنے والوں نے اداکارہ کی تعریف بھی کی،

کسی نے ’’ماشااللہ‘‘ کا کمنٹ کیا تو کسی نے ’’بیوٹی کوئن‘‘ کہا۔

یاد رہے کہ اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر کافی متحرک ہے وہ اپنے شوٹس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرتی ہیں،

اسی لیے وہ پاکستان میں سب سے زیادہ فولو کرنی والی اداکارہ بھی ہیں۔

عائزہ خان کے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر فالورز 90 لاکھ 90 ہزار تک پہنچ گئے ہیں۔

اور وہ جلد ہی ایک کروڑفولورز تک پہنچنے والی ہیں۔

%d bloggers like this: