اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چنگ چی رکشے پر خاتون سے بدتمیزی کرنے کے کیس میں پیش رفت

جیل میں جوڈیشل مجسٹریٹ کامران ظفر نے شناخت پریڈ کا عمل مکمل کرایا

یوم آزادی کے موقع پر چنگ چی رکشے پر خاتون سے بدتمیزی کرنے کے کیس میں پیش رفت

متاثرہ خاتون نے چار ملزمان کو شناخت کرلیا

چودہ اگست کی رات کو چنگ چی رکشہ میں خاتون سے ہونی والی بدسلوکی کیس میں متاثرہ خاتون کی جانب سے جیل میں چار ملزمان کو شناخت کرلیاگیاہے

متاثرہ خاتون نے بیان قلمبند کرواتے ہوئے کہا ہے کہ

چاروں ملزمان نے چلتے رکشے کا پیچھا کیا اور بار بار تنگ کیا

ملزم ساجد نے موٹر سائیکل سے اتر کر بدتمیزی کی۔

جبکہ رکشے کے پیچھے شریک ملزمان نے نازیبا جملے کسے

جیل میں جوڈیشل مجسٹریٹ کامران ظفر نے شناخت پریڈ کا عمل مکمل کرایا

%d bloggers like this: