اپریل 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

اجلاس میں گھریلو تشدد کے خاتمے کا بل رائے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوایا جائے گا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام ساڑھے 4 بجے ہوگا

اجلاس کا 11 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔

اجلاس میں گھریلو تشدد کے خاتمے کا بل رائے کے لیے

اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوایا جائے گا۔

بل کے حوالے سے نظریاتی کونسل سے رائے لی جائے گی کہ

بل اسلامی احکامات سے متصادم ہے کہ نہیں۔

%d bloggers like this: