اپریل 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلیا : ایک ہفتے میں کوروناکے 11 نئے کیسز رپورٹ

وکٹوریا میں نئی وبا کے کیسز کی مجموعی تعداد 83 ہوگئی

آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں ایک ہفتے میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 11 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

وکٹوریا میں نئی وبا کے کیسز کی مجموعی تعداد 83 ہوگئی جبکہ حکام وائرس کی انتہائی متعدی قسم ڈیلٹا کے کیسز کا ذریعہ معلوم کرنے میں تاحال ناکام ہیں۔

دوسری جانب اسپین نے کورونا ویکسین لگوانے والے افراد کو اپنے ملک آنے کی اجازت دے دی۔

تائیوان میں کورونا پابندیوں میں 28 جون تک توسیع کرنے کافیصلہ کیا ہے جبکہ اسکول موسم گرما کی تعطیلات تک بند رہیں گے۔

%d bloggers like this: