مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈیرہ غازیخان کی خبریں

ڈیرہ غازی خان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے

ڈیرہ غازیخان

 کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن ڈاکٹر ارشاداحمدنے کہا ہے کہ پل ڈاٹ چوک پر جاذب نظر مانومنٹ جلد تعمیر کیاجائے.

ٹریفک کی روانی کیلئے اقدامات کرنے کے ساتھ پراجیکٹ کی تکمیل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں. انہوں نے یہ بات گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کے ہمراہ معائنہ کے

دوران کہی. کمشنر نے پل ڈاٹ چوک کی کشادگی کے کام کا جائزہ لینے کے ساتھ مٹیریل کے معیار کو بھی چیک کیا.

اس موقع پر ایکسیئن ہائی ویز اور دیگر نے بریفنگ دی. کمشنر نے کہاکہ پل ڈاٹ چوک جغرافیائی لحاظ سے نہایت اہمیت کا حامل ہے

چاروں صوبوں کی ٹریفک اسی مقام سے گزرتی ہے. بھاری گاڑیوں کی آمدو رفت کی وجہ سے چوک کی کشادگی ضروری تھی جس کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب نے خصوصی فنڈز دیئے.

نزدیکی نجی پراپرٹی کو خریدنے کے ساتھ رابطہ سڑکوں کو کشادہ کیاگیا. مانومنٹ کی تنصیب کے بعد کارپٹڈ روڈ کی فائنل تہہ بچھائی جائے گی.

پی ایچ اے شجرکاری، گرین بیلٹس سمیت چوک کو سرسبز وشاداب بنانے کیلئے اقدامات کرے گی. کمشنر نے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کیں کہ

وہ عوام کی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے چوک کی کشادگی کا کام جلد مکمل کریں.


ڈیرہ غازیخان

وزیر اعلی پنجاب سردارعثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے مویشی پال حضرات

کو کٹا فربہ اور بچاؤ پروگرام کے تحت چار کروڑ ستر لاکھ روپے کے نقد انعامات دیئے جا چکے ہیں چاروں اضلاع کی ویٹرنری ہسپتال، ڈسپنسریوں کو اپ گریڈ کرنے کے

ساتھ مویشیوں کی مفت ویکسی نیشن اور دیگر حکومتی پروگراموں کو مانیٹر کیا جارہاہے. یہ بات ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر توصیف طاہر نے ضلع مظفرگڑھ کے مختلف مقامات کا دورہ کرتے ہوئے

مویشی پال حضرات اور عملہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی. انہوں نے کہاکہ کٹا فربہ اور بچاؤ پروگرام کے تحت مویشی پال حضرات کو چیک کی صورت میں مالی امداد دی گئی
2
انہوں نے کہاکہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن (ر) ثاقب ظفر اور سیکرٹری لائیو سٹاک میاں آفتاب احمد پیرزادہ کی ہدایت پر مویشی پال حضرات کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں.

انہوں نے کہاکہ سیلابی علاقوں میں مویشیوں کو گل گھوٹو اور دیگر بیماریوں سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن کی جار ہی ہے.

سول ویٹرنری ہسپتال میں حکومت پنجاب کی کلین اینڈ گرین مہم کے تحت زیادہ پودے لگائے جا رہے ہیں.

انہوں نے کہاکہ پولٹری کی پیداوار بڑھانے کیلئے سبسڈی پر پولٹری یونٹ بھی فراہم کیے جار ہے ہیں. مویشیوں کی افزائش نسل کیلئے کم نرخوں پر ونڈا دینے کے ساتھ مختلف بیماریوں سے

بچاؤ کیلئے ادویات اور ویکسین فراہم کی جا رہی ہیں. ڈاکٹر توصیف طاہر نے مظفرگڑھ، کوٹ ادو، علی پو ر، جتوئی اور دیگر علاقوں میں قائم سول ویٹرنری ڈسپنسریوں کا دورہ کیا.

ریکارڈ کی جانچ پڑتال،ملازمین کی حاضری اور دیگر معاملات بھی چیک کیے. انہوں نے عملہ کو ہدایت کی کہ وہ مویشی پال حضرات کو ان کے گھر کی دہلیز پر ویٹرنری سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کریں.


ڈیرہ غازیخان

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان کیپٹن(ر) محمد علی اعجاز نے کہا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر تحصیل کوہ سلیمان میں احساس کفالت پروگرام کے تحت مستحقین کو مالی امداد دینے کیلئے

ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں. بڈیرہ غازیخان) ): کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن ڈاکٹر ارشاداحمدنے کہا ہے کہ

پل ڈاٹ چوک پر جاذب نظر مانومنٹ جلد تعمیر کیاجائے. ٹریفک کی روانی کیلئے اقدامات کرنے کے ساتھ پراجیکٹ کی تکمیل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں.

انہوں نے یہ بات گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کے ہمراہ معائنہ کے دوران کہی. کمشنر نے پل ڈاٹ چوک کی کشادگی کے کام کا جائزہ لینے کے ساتھ مٹیریل کے

معیار کو بھی چیک کیا. اس موقع پر ایکسیئن ہائی ویز اور دیگر نے بریفنگ دی. کمشنر نے کہاکہ پل ڈاٹ چوک جغرافیائی لحاظ سے نہایت اہمیت کا حامل ہے

چاروں صوبوں کی ٹریفک اسی مقام سے گزرتی ہے. بھاری گاڑیوں کی آمدو رفت کی وجہ سے چوک کی کشادگی ضروری تھی جس کو دیکھتے ہوئے

وزیر اعلی پنجاب نے خصوصی فنڈز دیئے. نزدیکی نجی پراپرٹی کو خریدنے کے ساتھ رابطہ سڑکوں کو کشادہ کیاگیا.

مانومنٹ کی تنصیب کے بعد کارپٹڈ روڈ کی فائنل تہہ بچھائی جائے گی.

پی ایچ اے شجرکاری، گرین بیلٹس سمیت چوک کو سرسبز وشاداب بنانے کیلئے اقدامات کرے گی.

کمشنر نے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کیں کہ وہ عوام کی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے چوک کی کشادگی کا کام جلد مکمل کریں.


ڈیرہ غازیخان

وزیر اعلی پنجاب سردارعثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے مویشی پال حضرات کو کٹا فربہ اور بچاؤ پروگرام کے تحت

چار کروڑ ستر لاکھ روپے کے نقد انعامات دیئے جا چکے ہیں چاروں اضلاع کی ویٹرنری ہسپتال، ڈسپنسریوں کو اپ گریڈ کرنے کے ساتھ مویشیوں کی مفت ویکسی نیشن اور

دیگر حکومتی پروگراموں کو مانیٹر کیا جارہاہے. یہ بات ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر توصیف طاہر نے ضلع مظفرگڑھ کے مختلف مقامات کا دورہ کرتے ہوئے

مویشی پال حضرات اور عملہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے کہاکہ کٹا فربہ اور بچاؤ پروگرام کے تحت مویشی پال حضرات کو چیک کی صورت میں مالی امداد دی گئی
2
انہوں نے کہاکہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن (ر) ثاقب ظفر اور سیکرٹری لائیو سٹاک میاں آفتاب احمد پیرزادہ کی ہدایت پر

مویشی پال حضرات کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں.

انہوں نے کہاکہ سیلابی علاقوں میں مویشیوں کو گل گھوٹو اور دیگر بیماریوں سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن کی جار ہی ہے.

سول ویٹرنری ہسپتال میں حکومت پنجاب کی کلین اینڈ گرین مہم کے تحت زیادہ پودے لگائے جا رہے ہیں.

انہوں نے کہاکہ پولٹری کی پیداوار بڑھانے کیلئے سبسڈی پر پولٹری یونٹ بھی فراہم کیے جار ہے ہیں. مویشیوں کی افزائش نسل کیلئے کم نرخوں پر ونڈا دینے کے ساتھ

مختلف بیماریوں سے بچاؤ کیلئے ادویات اور ویکسین فراہم کی جا رہی ہیں. ڈاکٹر توصیف طاہر نے مظفرگڑھ، کوٹ ادو، علی پو ر، جتوئی اور دیگر

علاقوں میں قائم سول ویٹرنری ڈسپنسریوں کا دورہ کیا. ریکارڈ کی جانچ پڑتال،ملازمین کی حاضری اور دیگر معاملات بھی چیک کیے.

انہوں نے عملہ کو ہدایت کی کہ وہ مویشی پال حضرات کو ان کے گھر کی دہلیز پر ویٹرنری سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کریں.


ڈیرہ غازیخان

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان کیپٹن(ر) محمد علی اعجاز نے کہا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر تحصیل کوہ سلیمان میں احساس کفالت پروگرام کے تحت مستحقین کو مالی امداد دینے کیلئے

ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سروے کرایا جا رہاہے اور حکومت کی ہدایات پر عملدرآمد کرایاجائے گا.

انہوں نے یہ بات اپنے دفتر میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی. پولیٹیکل اسسٹنٹ محمد حمزہ سالک، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حسنین خالد سنپال اوردیگر موجود تھے.

ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر غریب عوام کو مالی امداد کے حصول کیلئے شفافیت کو برقراررکھا جائے

کسی کی حق تلفی پر ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی.

ڈپٹی کمشنر نے احساس کفالت پروگرام سمیت مالی امداد کے دیگر پروگراموں کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایات جاری کیں.


ڈیرہ غازیخان

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں کورونا ایس او پیز، پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی کا سلسلہ جاری ہے.

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی زیر نگرانی اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد چانڈیہ نے مارکیٹوں کے معائنہ کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چار دکانیں سربمہر کر دیں.

انہوں نے ماسک کے استعمال اور ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے لوگوں کو ترغیب بھی دی. علاوہ ازیں اسسٹنٹ کمشنر نے اراضی ریکارڈ سنٹر کوٹ چھٹہ کا بھی معائنہ کیا.

ملازمین کی حاضری، سائلین سے ملاقات کے ساتھ دفتری امو رکا جائزہ لیا. ے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سروے کرایا جا رہاہے

اور حکومت کی ہدایات پر عملدرآمد کرایاجائے گا. انہوں نے یہ بات اپنے دفتر میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی.

پولیٹیکل اسسٹنٹ محمد حمزہ سالک، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حسنین خالد سنپال اوردیگر موجود تھے. ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر غریب عوام کو مالی امداد کے حصول کیلئے شفافیت کو برقراررکھا جائے کسی کی حق تلفی پر ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی.

ڈپٹی کمشنر نے احساس کفالت پروگرام سمیت مالی امداد کے دیگر پروگراموں کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایات جاری کیں.


ڈیرہ غازیخان

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں کورونا ایس او پیز، پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی کا سلسلہ جاری ہے.

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی زیر نگرانی اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد چانڈیہ نے مارکیٹوں کے معائنہ کے

دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چار دکانیں سربمہر کر دیں.

انہوں نے ماسک کے استعمال اور ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے

سے لوگوں کو ترغیب بھی دی

علاوہ ازیں اسسٹنٹ کمشنر نے اراضی ریکارڈ سنٹر کوٹ چھٹہ کا بھی معائنہ کیا

ملازمین کی حاضری، سائلین سے ملاقات کے ساتھ دفتری امو رکا جائزہ لیا


: ڈیرہ غازیخان۔

ایس پی انوسٹی گیشن حسن جاوید بھٹی نے محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہونے پر انسپکٹر ارشاد حسین کو پھولوں کے گلدستے سے نوازا۔

ایس پی انوسٹی گیشن نے کہا کہ محکمہ پولیس میں آپ کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا میری نظر میں آپ اب بھی محکمہ پولیس کا حصہ ہیں میرے ہوتے ہوۓ

آپ کو جب بھی کوئی مسلہ درپیش ہو تو آپ بلاجھجک میرے پاس آ سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ اپنی سروس شاندار اور باوقار انداز میں مکمل کرکے محکمہ پولیس سے ریٹاٸرڈ ہو رہے ہیں

اور میں آ پ سے امید کرتا ہوں کے آپ معاشرے کی فلاح و بہبود کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

آخر میں ریٹاٸرڈ ہونے والے انسپکٹر ارشاد حسین کی تواضع بھی کی گٸ اور انہیں پروٹوکول کےساتھ روانہ کیا گیا۔


: ڈیرہ غازی خان

ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 16 روز میں 370 افراد گرفتار کئے گئے۔198 مقدمات درج کرنے کے

ساتھ 885106 روپے جرمانہ اور 340 مراکز سر بمہر کئے گئے۔

کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا کہ یکم سے سولہ مئی تک ڈیرہ غازی خان،راجنپور،مظفر گڑھ اور لیہ اضلاع کی مارکیٹوں کے 12488 معائنے کئے گئے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی موجودہ لہر زیادہ خطرناک ہے۔

عوام اپنی اور دوسروں کی جانوں کی حفاظت کرتے ہوئے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کریں۔ماسک اور ہینڈ سینیٹائز کا استعمال کیا جائے۔

غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلا جائے۔

کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا کہ "جان ہے تو جہان” کے نعرہ کو عملی جامہ پہنانا موجودہ وقت کی ضرورت ہے۔

%d bloggers like this: