مارچ 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں کورونا وائرس کے 1600 نئے کیسز

صوبہ بھر میں کورونا وائرس سے مزید 111 ہلاکتیں، اموات کی کل تعداد 8683 ہوچکی ہے

لاہور:

پنجاب میں کورونا وائرس کے 1600 نئے کیسز، تعداد 308,529 ہو گئی۔

لاہورمیں 727، ننکانہ 7، قصور 36، شیخوپورہ 12، راولپنڈی 105، جہلم 2، اٹک 21، چکوال 4، مظفرگڑھ 14، حافظ آباد 6 اور گوجرانوالہ 6 میں کیسز رپورٹ ہوئے ۔

سیالکوٹ 19، نارووال 10، گجرات 9، منڈی بہاؤالدین 1، ملتان 96، خانیوال 23، راجن پور 2، لیہ 3، ڈیرہ غازی خان 19 اور وہاڑی میں 29 کیس سامنے آئے ۔

فیصل آباد 127، چنیوٹ 7، ٹوبہ ٹیک سنگھ 6، جھنگ 8 اور رحیم یار خان میں 74 کیسز رپورٹ ہوئے۔

سرگودھا 71، میانوالی 6، خوشاب 4، بہاولنگر 9، بہاولپور 49، لودھراں 9، بھکر 12، ساہیوال 11، پاکپتن 3 اوراوکاڑہ میں 62 کیس سامنے آئے۔

لاہور میں مزید 37 ہلاکتیں، اموات کی کل تعداد 3558 ہو چکی ہے۔

صوبہ بھر میں کورونا وائرس سے مزید 111 ہلاکتیں، اموات کی کل تعداد 8683 ہوچکی ہے۔

اب تک 4,653,219 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 256,956 ہو چکی ہے۔

%d bloggers like this: