اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راجن پور کی خبریں

راجن پور سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں۔تبصرے اور تجزیے۔

 جام پور

( وقائع نگار )

رمضان بازاروں میں عوام کو سستی اور معیاری اشیاءضروریہ فراہم کی جا رہی ہیں ۔حکومت پنجاب کی طرف سے 13اشیاءخوردونوش پر سبسڈی اور اس کے علاوہ چینی اور آٹا بھی سستے

داموں فروخت ہو رہے ہیں ۔لوگوں کو چاہئے کہ وہ گھر سے نکلتے وقت کورونا سے بچاﺅ کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں

اس میں ہم سب کا فائدہ ہے ۔یہ باتیں ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک اور ڈی پی او فیصل گلزار نے رمضان بازار اور عام مارکیٹ کا دورہ کرتے ہوئے کہیں ۔

اس موقع پر انہوں نے دکانداروں اور عوام کو تلقین کی ہے کہ وہ خود بھی ماسک کا استعمال کریں اور آنے والے صارفین کو بھی ہدایت کریں۔

گورنمنٹ کی طرف سے دی گئی ہدایات کے مطابق کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کریں ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے لوگوں میں ماسک بھی تقسیم کئے ۔

انہوں نے عام مارکیٹ میں ایس او پیز کا جائزہ لیا اور دکانداروں کو 6بجے دکانیں بند کرنے کی ہدایت کی۔


جام پور

(وقائع نگار)

ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کے ہمراہ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ سبزی اور پھلوں کی کوالٹی پر

کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

یہ باتیں انہوں نے سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے کہیں۔انہوں نے سختی سے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ

حکومتی جاری کردہ کورونا ایس او پیز پر عمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں میں زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیدا کی جائیں۔

رمضان بازاروں اور عام مارکیٹ میں اشیاءضروریہ کے معیار کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے ۔اس موقع پر مارکیٹ کمیٹی کے افسران بھی موجود تھے۔


جام پور

( وقائع نگار )

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر راجن پور اصغر علی ڈاہا نے کہا ہے کہ آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن مظفر آباد کے جاری کردہ نظر ثانی شدہ شیڈول کے مطابق

پاکستان میں مقیم مہاجرین ، کشمیر کی ابتدائی فہرستوں کی تیاری کا عمل نظر ثانی شدہ شیڈول کے مطابق 4اپریل2021 کو مکمل ہوگیا ہے ۔

غیر حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت 9 ۱پریل2021 کو ہو چکی ہے۔ ابتدائی فہرستوں کی تیاری کا دستی مسودہ عوام الناس کے معائنہ کے لیے ضلعی الیکشن کمشنر راجن پور /رجسٹریشن آفیسر کے

دفتر میں شائع کردیاگیاہے ۔ عوام الناس غیر حتمی انتخابی فہرست کے ملاحظہ کرنے کے بعدکسی بھی ووٹر پر اعتراض کر سکتے ہیں۔

تمام اعتراضات آج 26 اپریل2021تک ریجنل الیکشن کمشنر ، ڈیرہ غازی خان ڈویژن/ نظر ثانی آفیسر کے دفتر میں جمع کرواسکتے ہیں ۔

عوام الناس کی جانب سے مو صول شدہ اعتراضات پرآفیسر نظر ثانی مقررہ شیڈول کے مطابق فیصلہ کر یں گے ۔

اعتراضات جمع کرانے ، فیصلے اور حتمی فہرست ہائے ووٹران کا نظر ثانی شدہ شیڈول ا لیکشن کمیشن آزاد جموں کشمیر مظفر آباد نے مورخہ 20 اپریل ، 2021 کو جاری کر دیا تھا ۔

حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت 20مئی 2021کو ہوگی۔


راجن پور

رمضان بازاروں میں عوام کو سستی اور معیاری اشیاءضروریہ فراہم کی جا رہی ہیں ۔

حکومت پنجاب کی طرف سے 13اشیاءخوردونوش پر سبسڈی اور اس کے علاوہ چینی اور آٹا بھی سستے داموں فروخت ہو رہے ہیں ۔لوگوں کو چاہئے کہ

وہ گھر سے نکلتے وقت کورونا سے بچاﺅ کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں اس میں ہم سب کا فائدہ ہے ۔یہ باتیں ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک اور ڈی پی او فیصل گلزار نے رمضان بازار اور

عام مارکیٹ کا دورہ کرتے ہوئے کہیں ۔اس موقع پر انہوں نے دکانداروں اور عوام کو تلقین کی ہے کہ وہ خود بھی ماسک کا استعمال کریں

اور آنے والے صارفین کو بھی ہدایت کریں۔گورنمنٹ کی طرف سے دی گئی ہدایات کے مطابق کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کریں ۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے لوگوں میں ماسک بھی تقسیم کئے ۔انہوں نے عام مارکیٹ میں ایس او پیز کا جائزہ لیا اور دکانداروں کو 6بجے دکانیں بند کرنے کی ہدایت کی۔


راجن پور

ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کے ہمراہ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ سبزی اور پھلوں کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل می

ں لائی جائے گی ۔یہ باتیں انہوں نے سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے کہیں۔

انہوں نے سختی سے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی جاری کردہ کورونا ایس او پیز پر عمل کریں۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں میں زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیدا کی جائیں۔

رمضان بازاروں اور عام مارکیٹ میں اشیاءضروریہ کے معیار کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے

اس موقع پر مارکیٹ کمیٹی کے افسران بھی موجود تھے۔


ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر راجن پور اصغر علی ڈاہا نے کہا ہے کہ آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن مظفر آباد کے جاری کردہ نظر ثانی شدہ شیڈول کے مطابق پاکستان میں مقیم مہاجرین

کشمیر کی ابتدائی فہرستوں کی تیاری کا عمل نظر ثانی شدہ شیڈول کے مطابق 4اپریل2021 کو مکمل ہوگیا ہے ۔غیر حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت 9 ۱پریل2021 کو ہو چکی ہے۔

ابتدائی فہرستوں کی تیاری کا دستی مسودہ عوام الناس کے معائنہ کے لیے ضلعی الیکشن کمشنر راجن پور /رجسٹریشن آفیسر کے دفتر میں شائع کردیاگیاہے ۔

عوام الناس غیر حتمی انتخابی فہرست کے ملاحظہ کرنے کے بعدکسی بھی ووٹر پر اعتراض کر سکتے ہیں۔تمام اعتراضات آج 26 اپریل2021تک ریجنل الیکشن کمشنر ،

ڈیرہ غازی خان ڈویژن/ نظر ثانی آفیسر کے دفتر میں جمع کرواسکتے ہیں ۔عوام الناس کی جانب سے مو صول شدہ اعتراضات پرآفیسر نظر ثانی مقررہ شیڈول کے مطابق فیصلہ کر یں گے ۔

اعتراضات جمع کرانے ، فیصلے اور حتمی فہرست ہائے ووٹران کا نظر ثانی شدہ شیڈول ا لیکشن کمیشن آزاد جموں کشمیر مظفر آباد نے مورخہ 20 اپریل ، 2021 کو جاری کر دیا تھا ۔

حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت 20مئی 2021کو ہوگی۔

%d bloggers like this: