اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خواتین فلم پروڈیوسرز زیادہ محنت سے کام کرتی ہیں، شازیہ وجاہت

ان کا شمار پاکستان کی ان چند خواتین پروڈیوسرز میں ہوتا ہے جنہوں نے ٹیلی ویژن کو کئی کامیاب ڈراماز اور سینما کو ہٹ فلمیں دی ہیں

شازیہ وجاہت پاکستان کی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری میں ایک جانا پہچانا نام ہیں۔

ان کا شمار پاکستان کی ان چند خواتین پروڈیوسرز میں ہوتا ہے جنہوں نے ٹیلی ویژن کو کئی کامیاب ڈراماز اور سینما کو ہٹ فلمیں دی ہیں۔

اس وقت ‘ہم ٹی وی’ پر ان کا بنایا ہوا ڈرامہ سیریل ’رقص بسمل‘ چل رہا ہے

جو ناظرین اور ناقدین دونوں میں مقبول ہے۔

شازیہ نے حال ہی میں اپنی فلم ’پردے میں رہنے دو‘ بھی مکمل کرلی ہے

اور حالات موافق ہوتے ہی جب سینماز کھلیں گے تو اسے ریلیز کریں گی۔

%d bloggers like this: