مئی 14, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ماحول کو آلودہ کرنے والوں کیخلاف گھیرا مزید تنگ

آلودگی کا باعث بننے والی 404 فیکٹریوں بھٹوں اور انڈسٹریوں کو سیل کردیا

ماحول کو آلودہ کرنے والوں کیخلاف گھیرا مزید تنگ ۔۔

آلودگی کا باعث بننے والی 404 فیکٹریوں بھٹوں اور انڈسٹریوں کو سیل کردیا

ماحولیاتی کمشن نے 4 صفحات پر مشتمل رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کروا دی

فیکٹریوں، انڈسٹریز اور بھٹہ مالکان کو متعدد وارننگز کے بعد انتہائی سخت قدم اٹھا، ماحولیاتی کمشن

ادویات بنانے والی 7 فیکٹریوں کو بھی وائر ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ نان لگانے پر سیل کیا گیا

ماحول دشمن عناصر کیخلاف 100 مقدمات بھی درج کیے گیےکمشن رپورٹ
زیرو ٹالرنس پالیسی کے باعث 84 فیصد سے زائد بھٹے زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل ہو چکے ہیں
سموگ کا باعث بننے والے 225 یونٹس سیل کر دیے گیے ہین
142

فیکٹریوں کو دھواں کو کنٹرول کرنے کے آلات نان لگانے ہر سیل کیا گیا، رپورت

سموک کا باعث بننے والی 78 فیکٹریوں اور انڈسٹریز کیخلاف مقدمات درج ہوئے، رپورت

زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل ناں ہونے والے بھٹہ ملکان کیخلاف 21 مقدمات درج کیے گیے

پنجاب بھر میں 732 یونٹس چیک کیے گیے، رپورٹ

%d bloggers like this: