مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایف نائین پارک میں ڈرائیوان سینما پر پابندی لگانے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے معاملہ چئیرمین سی ڈی اے کو بھیج دیا

ایف نائین پارک میں ڈرائیوان سینما پر پابندی لگانے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے معاملہ چئیرمین سی ڈی اے کو بھیج دیا

سی ڈی اے پٹشنر کو سن کر تحریری آرڈر پاس کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

شہری کی درخواست پر وکیل یاسر چوہدری عدالت کے سامنے پیش ہوئے

19 دسمبر کو اسلام آباد کے ایف نائین پارک میں سینما کا آغاز ہوا، وکیل

سینما کی موجودہ تفریح ان کو حاصل یےجن کی ذاتی گاڑی ہے، وکیل

پبلک پارک میں سینما چلانا ماحول کو آلودہ کرنے کے مترادف ہو، وکیل یاسر چوہدری

پارک میں کمرشل ایکٹیویٹی سپریم کورٹ کے فیصلوں کی خلاف ورزی ہے، وکیل

عدالت پارک میں سینما کے نام پر کمرشل ایکٹیویٹی روکنے کا حکم دے، وکیل کی استدعا

%d bloggers like this: