مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورتِ حال حسب ذیل رہی

10جنوری 2021 ء…… تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:

دریا:

سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 15900کیوسک اور اخرج 13600کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد7600 کیوسک اور اخراج 7600کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد10900 کیوسک اور اخراج5000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد17000کیوسک اور اخراج 17000کیوسک۔

بیراج:

جناح: آمد34500کیوسک اور اخراج 31500کیوسک،چشمہ: آمد33200کیوسک اوراخراج 13000کیوسک، تونسہ: آمد14900 کیوسک اور اخراج14900 کیوسک، پنجند: آمد11700 کیوسک، اور اخراج 6100 کیوسک،گدو: آمد 19800کیوسک اور اخراج 5000 کیوسک، سکھر: آمد4100کیوسک اور اخراج 4100 کیوسککوٹری:آمد1300 کیوسک اور اخراج 1300 کیوسک۔

ریزروائرز:

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1471.54 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.008 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1168.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.592 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.089 ملین ایکڑ فٹ۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

%d bloggers like this: