مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کا ایک بار پھررنگ میں اترنے کا اعلان

سابق یونیفائڈ لائٹ ویلٹر ویٹ ورلڈ چمپئن مارچ اپریل میں فائٹ کریں گے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کا ایک بار پھررنگ میں اترنے کا اعلان

سابق یونیفائڈ لائٹ ویلٹر ویٹ ورلڈ چمپئن مارچ اپریل میں فائٹ کریں گے
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کا حریف امریکہ

یا یورپ سے ہوگا
باکسنگ کی پروموشن کے ساتھ اپنی ٹریننگ پر بھی فوکس ہوں، عامر خان
مارچ یا اپریل میں فائٹ لڑنے کا ارادہ ہے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر
لاہور: حریف کون ہوگا

یہ ابھی طے نہیں ہوا، عامر خان
کورونا وائرس کی وجہ سے روزمرہ زندگی متاثر ہوئی ہے، عامر خان

%d bloggers like this: