مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا ٹوکیو اولمپکس کے لیے نئے قوائد و ضوابط کا اعلان

ایتھلیٹس کا وقت سے پہلے اور زیادہ وقت تک ٹوکیو میں ٹھہرنے پر پابندی

کورونا وائرس کے باعث انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ٹوکیو اولمپکس دو ہزار اکیس کے لیے نئے قوائد و ضوابط کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔

عارضی پابندیوں کی وجہ سے بیلاروس کے صدر کی میگا ایونٹ میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔۔۔۔

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر نے تمام فیڈریشنز اور کمیٹیز کو خبردار کر دیا۔۔۔

صدر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے کہا کہ کوئی بھی ایتھلیٹ ٹوکیو میں وقت سے پہلے نہیں آئے گا

اور نہ ہی زیادہ دیر رک سکے گا۔۔۔ میگا ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں صرف وہی ایتھلیٹس شرکت کریں گے جن کے مقابلے پہلے ہفتہ میں شیڈول ہوں گے۔۔۔۔

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا ٹوکیو اولمپکس کے لیے نئے قوائد و ضوابط کا اعلان

ایتھلیٹس کا وقت سے پہلے اور زیادہ وقت تک ٹوکیو میں ٹھہرنے پر پابندی

افتتاحی تقریب میں تمام ایتھلیٹس شرکت نہیں کریں گے

بیلاروس کے صدر کی میگا ایونٹ میں شرکت پر پابندی

%d bloggers like this: