مئی 7, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا کا سب سے بڑا آن لائن شاپنگ ایونٹ نئے ریکارڈ بنانے کیلئے تیار

آن لائن شاپنگ ایونٹ کو مزید نئے ریکارڈز بنانے میں مدد دیں گے۔

تیس لاکھ ورکرز ، 4 ہزار طیارے اور بحری جہاز دنیا کے سب سے بڑے

آن لائن شاپنگ ایونٹ کو مزید نئے ریکارڈز بنانے میں مدد دیں گے۔

چین کا سنگلز ڈے ہر سال 11 نومبر کو منایا جاتا ہے جو کہ دنیا کا 24 گھنٹے ک

سب سے بڑا آن لائن ایونٹ ہے۔

ایونٹ میں گزشتہ سال ایک ارب 90 کروڑ مصنوعات فروخت ہوئی تھیں

اور اس سال کورونا وائرس کی وبا کے باعث زیادہ بڑے ریکارڈ بننے کا امکان ہے۔

%d bloggers like this: