اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روندو تنگوس کے مقام پر کوسٹر پر پہاڑی تودا گرگیا

جس سے 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوسٹر راولپنڈی سے اسکردو جارہی تھی

روندو تنگوس کے مقام پر کوسٹر پر پہاڑی تودا گرگیا

جس سے 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوسٹر راولپنڈی سے اسکردو جارہی تھی۔۔

روندو تنگوس کے مقام پر رات گئے پہاڑی تودہ مسافر کوسٹر پر آ گرا جس کے

باعث کوسٹر مسافروں سمیت ملبے میں دب گئی،

ڈپٹی کمشنر سکردو کے مطابق  جائے حادثہ کے مقام پر امدادی کارروائیاں مکمل کرلی گئیں،

جی بی ڈی ایم اے اور ایف ڈبیلو او کی امدادی ٹیموں نے

لاشوں کو ملبے سےنکال کراسپتال منتقل کردیا

%d bloggers like this: