مارچ 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسکردو ۔ نامزد وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید کا تعارف

نامزد وزیر اعلی گلگت بلتستان ایڈوکیٹ خالد خورشید کا تعلق ضلع استور سے ہے

نامزد وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
بیرسٹر خالد خورشید کا تعارفس نامزد وزیر اعلی گلگت بلتستان ایڈوکیٹ خالد خورشید کا تعلق ضلع استور سے ہے

 خالد خورشید 17 نومبر 1980 میں رٹو گاوں میں پیدا ہوے

میٹرک کا امتحان پبلک سکول اینڈ کالج گلگت سے پاس کیا

 گریجویشن کی تعلیم فیصل آباد سے حاصل کی

 قانون کی ڈگری کیون میرے یونیورسٹی آف لندن سے حاصل کی

 : 2009 میں پہلی بار جی بی اے 13 سے حیثیت سے الیکشن ہار گئے

 2015 میں بھی آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیا

 28 جولای 2018 میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی

 پاکستان تحریک انصاف دیامر ڈویژن کے صدر منتخب ہوئے

 الیکشن 2020 میں پہلی بار جی بی اے 13 استور حلقہ 1 سے کامیاب ہوئے

 وزیر اعلی خالد خورشید کے چاچا حاجی عنایت مرحوم 1981 سے 1994تک دیامر استور مسلسل تین بار ضلع کونسل کا چیئرمین رہا ہے۔

 خالد خورشید کا ایک بھائی محمد عاطف یو این میں ملازم ہے۔

 خالد خورشید کا ایک بھائی سعودی عرب میں ڈاکٹر ہیں

خالد خورشید کا ایک بھائی گلگت پولیس اسپیشل برانچ میں ڈی آئی جی ہے۔

 خالدخورشید کا والد 2005 میں گلگت بلتستان میں چیف جج کی حثیت سے ریٹائرڈ ہوئے۔

%d bloggers like this: