اپریل 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی فوج کے کتوں کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس گلاسز کی تیاری

فوجی ترجمان کو کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی جانوروں پر انسانوں سے مختلف کام کرتی ہے

امریکی فوج کے کتوں کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس گلاسز کی تیاری ۔۔

امریکی آرمی ایسی ایگمنٹڈ ریلیٹی والی عینکیں تیار کررہی ہے جو انہیں بغیر کسی نقصان کے دھماکہ خیز مواد ڈھونڈنے میں مدد دیں گی ۔۔

اور جس سے فوجی جوانوں کو بھی محفوظ فاصلے تک رہنے میں آسانی ہو گی ۔۔

فوجی ترجمان کو کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی جانوروں پر انسانوں سے مختلف کام کرتی ہے

اس لئے گلاسز کو فوجی کتوں کو کمانڈ دینے کے لئے استعمال کیا جائے گا اور ساتھ ہی ان کے بتائے گئے خطرے کو جانچنے میں مدد حاصل ہو گی۔

%d bloggers like this: