مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکا میں شکاریوں نے دنیا کا سب سے بڑا سانپ پکڑ لیا

فلوریڈا میں 18.9 فٹ لمبا برمی نسل کا اژدھا پکڑا ہے

امریکا میں شکاریوں نے دنیا کا سب سے بڑا سانپ پکڑ لیا ۔۔

فلوریڈا میں 18.9 فٹ لمبا برمی نسل کا اژدھا پکڑا ہے،

جس کا شمار دنیا کے لمبے ترین سانپوں میں ہوتا ہے

اور اس کا وزن 104 پاؤنڈ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عموماً انہیں اس نسل کے

چھ سے دس فٹ لمبے سانپوں سے واسطہ رہتا ہے

لیکن یہ اژدھا حیرت انگیز طور پر لمبا ہے۔

%d bloggers like this: