مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہاتھی بھی سلائیڈنگ کے مزے لینے لگے

تھائی لینڈ کے جنگل میں ہاتھیوں کے غول میں ان کے ساتھ موجود ننھا ہاتھی شرارتیں کرنے لگا

ہاتھی بھی سلائیڈنگ کے مزے لینے لگے۔۔

تھائی لینڈ کے جنگل میں ہاتھیوں کے غول میں ان کے ساتھ موجود ننھا ہاتھی شرارتیں کرنے لگا ۔۔

جس کی ویڈیو نے سب کو اپنا بچپن یاد کرا دیا ۔۔۔ جانوروں کی تنظیم کا کہنا ہے کہ

تھائی لینڈ میں 2 ہزار سے زائد ہاتھی موجود ہیں جن کا

حکومت اور مقامی لوگوں کی طرف سے بڑا خیال رکھا جاتا ہے،

%d bloggers like this: