اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راجن پور کی خبریں

راجن پورسے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

 جامپور

( بیورو چیف )

جھوک موڑ دے نال پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی تحصیل کوٹ چھٹہ دے جنرل سیکرٹری حاجی تنویر احمد خاں ملکانڑیں دی جاہ تیں یونین کونسل ملکانی خورد کھو کھکھل آلے تیں پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی تحصیل کوٹ چھٹہ دے صدر محمد سلیم خاں دی

مشاورت نال تحصیل کوٹ چھٹہ اور تحصیل کوٹ چھٹہ یونین وائز نامزد تھیونڑ آلے عہدیداریں دا تعارفی تقریب دا اہتمام کیتا گیا۔ اجلاس دی صدارت پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی دے چیئرمین سردار محمد اکبر خاں ملکانڑیں نیں کیتی۔

اجلاس وچ پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی دے مرکزی وینس چئیرمین سجاد اکبر خاں ملکانڑیں۔پاکستان سرائیکی پارٹی دے مرکزی چیف آر گنائیزر احمد نواز سومرو۔پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی دے مرکزی چیف آرگنائزر سردار غلام اکبر خاں کھوسہ۔سرائیکستان قومی اتحاد ڈویزنل صدر سردار عبد الحئی خاں چانڈیہ۔پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی تحصیل دیرہ غازیخاں دے صدر سلیمان خاں گندی۔

پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی سٹی دیرہ غازیخان طلبا ونگ دے نائب صدر محمد ازیر خاں ملکانڑیں۔پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی تحصیل کوٹ چھٹہ یوتھ دے صدر مہتاب فرید خاں ملکانڑیں۔پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی تحصیل کوٹ چھٹہ کسان ونگ دے

صدر حافظ غلام اکبر خاں ملکانڑیں۔پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی کوٹ چھٹہ لیبر ونگ دے صدر سردار عابد حسین خاں مرڑانی۔پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی تحصیل کوٹ چھٹہ دے صدر محمد سلیم خاں ملکانڑیں۔

پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی تحصیل کوٹ چھٹہ دے نائب صدر محمد بلال خاں ملکانڑیں۔پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی تحصیل کوٹ چھٹہ دے جنرل سیکر ٹری حاجی تنویر احمد خاں ملکانڑیں۔

پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی دے جوائیٹ سیکرٹری نسیم خاں ملکانڑیں۔ممبرمجلس اے عاملہ ملک لدھو ککھل۔

یونین کونسل عالی آلے دے صدر ثقلین رضا خاں ملکانڑیں۔یونین کونسل حیدر قریشی دے صدر محمد عامر خاں لغاری۔یونین کونسل غوث آباد دے صدر استاد جاوید حسین بھٹی۔

یونین کونسل ملکانی کلاں دے صدر ریاض خاں ملکانڑیں۔یونین کونسل ہزارہ دے صدر غلام مصطفے خاں میرانی۔نائب صدر جمیل خاں ملکانڑیں۔

کسان ممبر غلام سرور خاں ملکانڑیں۔یونین کونسل ناڑی دھمرایا صدر سردار غلام فرید خاں ملکانڑیں۔

نائب صدر صادق خاں ملکانڑیں۔یونین کونسل ملکانڑیں خورد صدر محمد نواز خاں ملکانڑیں۔نائب صدر اللھ بچایا خاں ملکانڑیں۔جنرل سیکرٹری کاشف خاں ملکانڑیں

جوائیٹ سیکرٹری پیر منظور شاہصاحب۔یونین کونسل پنڑ صدر حاجی رحیم خاں ملکانڑیں۔نائب صدر درمحمد خاں ککھل۔

جنرل سیکرٹری اللھ وسایا خاں جتوئی۔یونین کونسل حاجی کماندصدر محمد امین خاں ڈھول۔نائب صدر ملک عدنان کھنڈوا۔

یونین کونسل ابڑیند صدر ملک جمیل ظفر ابڑیند۔یونین کونسل کوٹلہ احمد خاں دے صدر ملک غلام رسول کلو صاحب۔نائب صدر غلام سرور خان دادوانی شریک ھن۔

تعارفی تقریب دے سٹیج سیکرٹری سرائیکستان قومی اتحاد دے ڈویژنل صدر سردار عبد الحئی خاں چانڈیہ ھن۔تلاوت دا فریضہ پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی تحصیل کوٹ چھٹہ کسان

ونگ دے صدر حافظ غلام اکبر خاں ملکانڑیں نیں شرف حاصل کیتا۔مقررین وچ پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی دے چیئرمین سردار محمد اکبر خاں ملکانڑیں

۔پاکتستان سرائیکی پارٹی دے مرکزی چیف آر گنائزر احمد نواز سومرو۔پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی دے مرکزی وینس چئیر مین سجاد اکبر خاں ملکانڑیں۔

سردار عبدالحئی خاں چانڈیہ۔حاجی تنویر احمد خاں ملکانڑیں نیں خطاب کیتا۔ سرائیکی قومی مسئلے اور حالات اے حاضرہ تیں گفتگو کیتی۔پورے اجلاس نیں انتظامی سیکٹریٹ ۔جنوبی پنجاب صوبے دی شدید مزمت کیتی۔

اور نہ منظور کیتا۔پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی تحصیل کوٹ چھٹہ دے صدر محمد محمد سلیم خاں ملکانڑیں نیں پارٹی کوں مزید مظبوط کرنڑ ۔تنظیم کوں فعال بنڑانونڑ تیں ذور ڈتا۔پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی تحصیل کوٹ چھٹہ یوتھ صدر مہتاب فرید خاں ملکانڑیں نیں

عرے بازی کرائی۔اخر وچ اجلاس دے میزبان پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی تحصیل کوٹ چھٹہ دے جنرل سیکٹری نیں انونڑ آلے مہمانیں دا شکریہ ادا کیتا۔

شربت۔بسکٹ۔چاہ نال مہمانیں دی تواضع کیتی۔طئے کیتا گیا ہرتحصیل وچ عہدیداریں دی تعارفی تقریب منعقد کرائی ویسی۔اخر وچ دعا وی منگوائی گئی۔

رپورٹ کنندہ۔غلام اکبر خاں کھوسہ مرکزی چیف آرگنائزر پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی۔


: جام پور

( آفتاب نواز مستوئی )

ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقارعلی نے راجن پور شہر میں ”پنجاب میونسپل سروسز پروگرام“ کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار اور ان میں استعمال ہونے والے

میٹیریل کے معیار کا معائنہ کیا۔انہوں نے اپنی موجودگی میں میٹیریل کو چیک کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ

میٹیریل کی کوالٹی پو کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ناقص میٹیریل استعمال کرنے والے ٹھیکیدار کو بلیک لسٹ کر دیا جائے گا۔

انہوں نے گلیوں اور محلوں میں سیوریج کا پانی کھڑا ہونے پر برہمی کا اظہار کیااور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کو فوری طور پر پانی نکالنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کے لئے زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیدا کی جائیں۔ اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

علاوہ ازیں انہوں نے گبول مارکیٹ ،بند روڈ اور ٹھیڑی روڈ پر بھی جاری اسکیموں کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر راجن پور آصف اقبال،

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ/ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیولپمنٹ فہد بلوچ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی اور دیگر موجود تھے ۔


: جام پور

( آفتاب نواز مستوئی )

اسسٹنٹ کمشنر راجن پور آصف اقبال نے شہر بھر کی مختلف جگہوں کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے قطب کینال روڈ اور جنرل بس ا سٹینڈ کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کو کینال روڈ کی صفائی اور خوبصورتی کے حوالے سے ہدایات دیں اور جنرل بس ا سٹینڈ پر جاری ترقیاتی کام کا معائنہ کیا ۔

انہوں نے میونسپل کمیٹی کے افسران کو مزید کہا کہ وہ شہر کی صفائی کے نظام کو بہتر سے بہتر کریں۔

اس سلسلے میں سستی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کوآگاہی دیں کہ وہ اپنے گھروں کے اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں اور کوڑاکرکٹ گلی محلوں میں نہ پھینکیں۔


جام پور

(آفتاب نواز مستوئی )

سرکاری ملازم اپنے ادارے کا اثاثہ ہوتے ہیں۔ ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے۔

ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ اکاو¿نٹس آفیسر راجن پورراﺅ نعمان سلیم نے اسسٹنٹ اکاو¿نٹس آفیسر راﺅ ذوالفقار کی الوداعی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ راﺅ ذوالفقار ڈسٹرکٹ اکاو¿نٹس آفس راجن پور میں 40 سالہ خدمات کے بعد کے بعد آج 60 سال عمر پوری کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

ان کی یادیں اور خدمات ہمیں ہمیشہ یاد رہیں گی۔ اس موقع پر سید افتخار شاہ، سید ظفر صدر بار ،میاں عطا الرحمان،

عابد بشیر ،جام فاروق احمد، راﺅ افتخار، میاں محمد امین، محمد وسیم، محمد عارف اور دیگر نے بھی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ

ہم سب راﺅ ذوالفقار کی تمام ملازمین کے ساتھ محبت اور شفقت کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ آخر میں ریٹائرڈ ہونے والے راﺅ ذوالفقار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

اس ادارے نے مجھے بہت عزت دی ہے۔ تمام افسران کے ساتھ اچھے تعلقات رہے۔ آج ان سب کی یادوں کو لے کر جا رہا ہوں ۔تمام افسران اور ملازمین کی محبتوں کو ہمیشہ یاد رکھوں گا۔

%d bloggers like this: