مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاک فضائیہ کا ایک طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ

پی اے ایف کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پاک فضائیہ کاایک طیار ہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

پاک فضائیہ کا ایک طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ پی اے ایف کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پاک فضائیہ کاایک طیار ہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب رہے زمین پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ واقعہ کی وجوہات جاننے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔

%d bloggers like this: