مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورتِ حال حسب ذیل رہی

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور: 14 ستمبر 2020ء…… تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:

دریا:

سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 110500کیوسک اور اخرج109800 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 21500کیوسک اور اخراج 21500 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد29000کیوسک اور اخراج29000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد44700کیوسک اور اخراج11500 کیوسک۔

بیراج:

جناح: آمد134000 کیوسک اور اخراج0 12800کیوسک،چشمہ: آمد137900کیوسک اوراخراج 130000کیوسک، تونسہ: آمد138700کیوسک اور اخراج 126200 کیوسک، پنجند: آمد80000 کیوسک، اور اخراج 65000 کیوسک، گدو: آمد 229700کیوسک اور اخراج 201200کیوسک، سکھر: آمد335400کیوسک اور اخراج292300کیوسک، کوٹری:آمد255100کیوسک اور اخراج 244400 کیوسک۔

ریزروائرز:

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1242.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 7.356 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.268 ملین ایکڑ فٹ۔

تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

###

%d bloggers like this: