اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورتِ حال حسب ذیل رہی

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور: 06 ستمبر 2020ء…… تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:

دریا:

سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 199300کیوسک اور اخرج199300 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 59100کیوسک اور اخراج 59100کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد38500کیوسک اور اخراج38500کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد57700کیوسک اور اخراج46400 کیوسک۔

بیراج:

جناح: آمد354700 کیوسک اور اخراج0 35350کیوسک،چشمہ: آمد418700کیوسک اوراخراج 412200 کیوسک، تونسہ: آمد464600کیوسک اور اخراج 464600 کیوسک، پنجند: آمد115600 کیوسک، اور اخراج 102300 کیوسک، گدو: آمد 466700کیوسک اور اخراج 453500کیوسک، سکھر: آمد397800کیوسک اور اخراج373300کیوسک، کوٹری:آمد177600کیوسک اور اخراج 176100 کیوسک۔

ریزروائرز:

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1242.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 7.356 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 640.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.032 ملین ایکڑ فٹ۔

تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

%d bloggers like this: