مئی 14, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان کی خبریں

ملتان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

ملتان،

نشتر اسپتال میں کورونا وائرس کے باعث زیر علاج مزید 3 مریض جاں بحق ہو گئے

 کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 158 ہو گئی ، اسپتال انتظامیہ

 کورونا کے 20 پازیٹو مریض آئسولیشن وارڈز میں زیر علاج ، 14 مریضوں کی حالت تشویش ناک

 کورونا میں مبتلا 9 مریضوں کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ، اسپتال انتظامیہ

 کورونا کے شبہ میں بھی 15 مریض زیر علاج ، رپورٹس کا انتظار


ملتان

محکمہ سول ڈیفنس کا ایل پی جی کا غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے خلاف آپریشن

 مظفرآباد سے ایل پی جی کی غیر قانونی فلنگ میں ملوث متعدد دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا

 کمپریسر اور دیگر سامان قبضہ میں لے کر تھانہ مظفر آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا

 بغیر لائسنس ایل پی جی کا کاروبار کرنے والے مافیا کے خلاف کارروائی جاری رہے گی، ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر فاطمہ خان

 فلنگ کے لئے کمپریسر استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جا رہا ہے، فاطمہ خان

%d bloggers like this: