مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں کرونا کیسز کی تعداد اکیاسی ہزارسے تجاوز

شہر قائد میں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید چار سو سترہ کیسز رپورٹ ہوئے

کراچی میں کرونا وائرس کےکیسز کی تعداد اکیاسی ہزارسے تجاوز کرگئی

شہر قائد میں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید چار سو سترہ کیسز رپورٹ ہوئے۔

شہر میں اب تک اکیاسی ہزار ایک سو ساٹھ افراد میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

نئے کیسز میں ایک سو بیس کیسز ضلع شرقی،ایک سو چار جنوبی،

چونسٹھ وسطی، انسٹھ ملیر، پینتالیس کورنگی اور پچیس ضلع غربی میں سامنے آئے۔

%d bloggers like this: