اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دورہ انگلینڈ کے لئے مزید تین کھلاڑی لاہور سے برطانیہ کے لئے روانہ

کھلاڑیوں کے ہمراہ سپورٹ سٹاف کا ایک رکن بھی شامل ہے

دورہ انگلینڈ کے لئے مزید تین کھلاڑی لاہور سے برطانیہ کے لئے روانہ ہوگئے

کھلاڑیوں کے ہمراہ سپورٹ سٹاف کا ایک رکن بھی شامل ہے

لاہور سے ووسٹر کے لیے اڑان بھرنے والے کھلاڑیوں میں عمران خان سینئر،

حیدر علی اور کاشف بھٹی شامل ہیں جبکہ سپورٹ سٹاف میں ایک رکن مساجر ملنگ علی کھلاڑیوں کے ہمراہ ہے ،،،

پی سی بی کے زیراہتمام تینوں کھلاڑیوں اور مساجر کا پہلے کورونا ٹیسٹ مثبت اور پھر دو بار منفی آیا تھا

قومی کرکٹرز اور مساجر کا برطانیہ پہنچنے پر بھی کورونا ٹیسٹ ہوگا ،،،

نتائج منفی آنے کی صورت میں چاروں اراکین قومی سکواڈ کو ووسٹر میں جوائن کرینگے

%d bloggers like this: