مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جاپان: موسلا دھار بارشیں اور سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 50 ہو گئی

موسلا دھار بارشوں سے سیلاب اور مٹی کا تودہ گرنے سے تباہی مچ گئی

جاپان میں موسلا دھار بارشیں اور سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 50 ہو گئی جبکہ درجنوں افراد لاپتہ ہیں

جاپان کے جنوب مغربی جزیرے کیوشو میں موسلا دھار بارشوں سے سیلاب اور مٹی کا تودہ گرنے سے تباہی مچ گئی

رپورٹ کے مطابق 4 جولائی کو 2 لاکھ افراد کو ان کے گھروں سے محفوظ مقامات پر پہنچنے کا حکم دیا گیا تھا،،

کیوشو میں سیلاب سے گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ پل اور گاڑیاں بھی تباہ ہوئی ہیں۔

سیلاب گزشتہ برس اکتوبر میں ہگی بس طوفان کے بعد جاپان میں بدترین قدرت آفت ہے جس میں 90 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

%d bloggers like this: