مئی 10, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وبا کے دنوں میں فٹ بال کی جگہ ۔۔فوس بال۔۔ گیم متعارف کرا دی گئی

سماجی فاصلوں کو برقرار رکھتے ہوئے فوس بال سے فٹ بال کی یاد تازہ کیجیے

کورونا وبا کے دنوں میں فٹ بال کی جگہ ۔۔فوس بال۔۔ گیم متعارف کرا دی گئی۔ اس گیم کی کیا خاص بات ہے؟ ۔

نہ بھاگ کر پاس دینے کی جھنجھٹ، نہ ہی اپنی لائنوں سے باہر نکلنے کی زحمت

سماجی فاصلوں کو برقرار رکھتے ہوئے فوس بال سے فٹ بال کی یاد تازہ کیجیے۔۔

ارجنٹائن میں فٹ بال کا متبادل سامنے آگیا، اب مستطیل نما لائنوں میں رہتے ہوئے بال ایک دوسرے کو پاس کریں اور گول کریں۔

لیجنڈنری فٹ بالر ڈیاگو میرا ڈوناکا کی تخلیق کردہ گیم میں گیارہ کے بجائے پانچ کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں۔

ڈیاگو میرا ڈوناکا کا کہنا ہے کہ وبا کے سخت دنوں میں دوبارہ کھیلنا اچھا لگا ہے۔

%d bloggers like this: