مئی 11, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

غلط فیصلوں کی وجہ سے آج ملک میں کورونا وبا بے قابو ہوچکی ہے، بلاول بھٹو

اتنی اموات کے بعد بھی عمران خان لاک ڈاوَن نہ کرنے کی ضد پر اڑے ہوئے ہیں

بلاول بھٹو کا پارٹی کے سینئر رہنما فرحت اللہ بابر، شیری رحمان ،رضاربانی،

نوید قمر سے ٹیلی فونک رابطہ
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا راجہ پرویز اشرف، مولابخش چانڈیوں اور نفیسہ شاہ سے بھی رابطہ
غلط فیصلوں کی وجہ سے آج ملک میں کورونا وائرس کی وبا بے قابو ہوچکی ہے،
اتنی اموات کے بعد بھی عمران خان لاک ڈاوَن نہ کرنے کی ضد پر اڑے ہوئے ہیں

عالمی ادارہ صحت کی وارننگ کو عمران خان نے چٹکیوں میں اڑادیا، چیئرمین پیپلزپارٹی
عمران خان لاک ڈاؤن سے متعلق ڈبلیو ایچ او اور ڈاکٹروں کی رائے کو سن لیں

 گیاصحت اور زراعت کے شعبوں کو نظر انداز کرکے ملک کو خطرناک حالات کے حوالے کردیا
وزیراعظم عمران خان کو علم ہی نہیں کہ این ایف سی ایوارڈ کیا ہے،
اٹھارویں ترمیم کے خلاف عمران خان کے بیانات تشویش ناک ہیں

18ویں ترمیم کے خلاف بیانات دراصل 73 کے دستور پاکستان پر حملہ ہے،بلاول بھٹو
ٹڈی دل کی وجہ سے اگر ملک میں قحط پڑا تو اس کے ذمہ دار عمران خان ہوں گے،
عمران خان کو اندازہ ہی نہیں کہ ٹڈی دل کے حملے ملک کا انتہائی سنگین بحران ہیں

،سینئر رہنما حکومتی نااہلیوں کو سامنے لانے سے متعلق مؤثر کردار ادا کریں،
پارٹی رہنما حکومتی نااہلی سے متعلق آگاہی دیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت
حکومتی نااہلیوں، عوام دشمن بجٹ اور موجودہ سیاسی صورت حال پر جلد اے پی سی بلائی جائیگی،

%d bloggers like this: