مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا بڑا اقدام

خراب وینٹی لیٹر کی مرمت سمیت ٹیکنکل ٹریننگ کی سہولت فراہم کی جائے گی،

کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا بڑا اقدام

فواد چوہدری نے بتایا کہ ملک کے سرکاری اور نجی اسپتالوں کے ناکارہ وینٹی لیٹرز کو کارآمد بنانے کا فیصلہ

وینٹی لیٹرز کارآمد بنا کر کورونا کے مریضوں کے لیے استعمال ہوں گے،

پاکستان میں 1000 سے زائد وینٹی لیٹر فنکشنل نہیں تھا،

وفاقی اور صوبائی سطح پر ٹیمیں تشکیل دی ہیں،

خراب وینٹی لیٹر کی مرمت سمیت ٹیکنکل ٹریننگ کی سہولت فراہم کی جائے گی،

خوشی ہےپاکستانی نوجوان انجینئرز مشکل کی گھڑی میں ساتھ کھڑے ہیں،

فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان وینٹی لیٹرز اور ٹیسٹنگ کٹس نہیں بناتا تھا،

آج پاکستان اپنے وینٹی لیٹرز اور ٹیسٹنگ کٹس بنانے جا رہا ہے،

ڈریپ نے قانونی کاروائی مکمل کر لی ہے،

مینوفکچرنگ سے پہلے لائسنسز کے عمل کا جلد آغاز ہو گا,

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اپنے لوگوں میں خود اعتمادی پیدا کی،

ہم مل کر کورونا کو شکست دیں گے،

انشاء اللہ پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ممالک میں سرفہرست ہو گا،

%d bloggers like this: